Posts

ترکی کتنا طاقتور ہے

Image
ترکی کتنا طاقتور ہے؟ اسلامی دنیا میں اگر کوئی ایک ملک امریکی  بالادستی کو چیلنج کرتا ہے تو وہ ترکی ہی ہے۔ اس کی ایک مثال حال ہی میں دیکھنے میں آئی جب امریکہ نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا عمل شروع کیا تو ترکی نے  اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ لیے ترکی کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہیں۔ لیکن پھر بھی اس کا شمار دنیا کی بڑی طاقتوں میں ہوتا ہے۔ آخر ترک قوم کی طاقت کیا ہے اور ترکی کتنا طاقتور ہے؟ ہم دیکھتے ہیں۔ ویسے تو ترکی کا رقبہ پاکستان سے کم ہے۔ اس رقبے میں موجود پانی اور آبادی بھی پاکستان سے تھوڑی ہے۔ لیکن اس کے باوجود ترکی کی سب سے بڑی قوت اس کا جغرافیہ ہی ہے۔ وہ یوں کہ یورپ اور ایشیا کے سنگم پر واقع ہونے کی وجہ سے ترکی دونوں براعظموں کا دروازہ بن چکا ہے۔ اس جغرافیے کی اتنی اہمیت ہے کہ روس اور امریکہ دونوں چاہتے ہیں کہ ترکی ان کے کیمپ میں رہے۔ اور ترکی اپنی اس اہمیت کو بہت اچھے طریقے سے استعمال کرتا ہے۔ لیکن یہی جغرافیہ ترکی کی کمزوری بھی ہے۔ کیونکہ ہر سال ایشیا سے یورپ جانے کے خواہش مند لاکھوں لوگوں کا ایک سیلاب ترکی میں آ جاتا ہے۔ جو ترکی کیلئے ایک...

Do you upgrade your iPhone?

- All right, so right off the top, I'm just gonna say it. Most people don't upgrade their phones every single year, right? Of course, smartphones have been commoditized and they're everywhere, but it's to the point where now people basically can pick and choose when they feel like they wanna upgrade. It's like cars. Do people buy the new Toyota Camry every single year? No, of course not. But a new one comes out every single year, and every single new one is a little bit better than the last one so that when people with older cars finally do decide to upgrade, they can upgrade to the newest one. So relentlessly comparing this year's Camry with last year's Camry is not so that people who just got last year's car can decide if they wanna upgrade or not. I mean, they can, but let's face it, that's a pretty small number of people. But it's more of a comparison for context. It's to put it alongside something that you alrea...

ڈی این اے (DNA) ڈیٹا سٹوریج کیا ہے جانئیے اس کالم میں۔

Image
مسقبل میں آپ اپنا ڈیجیٹل ڈیتا ساتھ لے کر گھومیں گے۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور اس کو دیگر مخلوقات  پر فوقیت دی ہے ،یہ ہمارا ایمان ہے کہ دنیا کا ہرجاندار اللہ تعالیٰ کاتخلیق کردہ ہے جس نے انسان  کو دنیا پر حکومت کرنے سے لے کر اپنے سے جاندار اور کئی گنا وزنی جانوروں کو قابو میں کرنے تک کی طاقت بخشی ہے،مگر انسان نہ صرف اس کی عطا کردہ نعمتوں کو جھٹلاتا ہے بلکہ اپنے رب کو پہچانے سے ہی انکار کردیتا ہے انسانی جسم میں کُل 37 اعشاریہ 2 ٹریلین خلیات ہوتے ہیں۔ جن میں 200 مختلف اقسام کے خلیات شامل ہیں۔دماغ میں 100 بلین نیورونز موجود ہوتے ہیں۔ انسانی ذہن میں روزانہ اوسط 60 ہزار سوچیں آتی ہیںصرف انسانی دماغ کا جاگنا ہی ایک چھوٹے بلب کی بجلی پیدا کرسکتا ہے۔ اس کے علاوہ دماغ میں معلومات کےایک کواڈریلئن بٹس ذخیرہ ہوسکتے ہیں۔ معمولی سی دیکھنے والی آنکھ کے صرف 127 خلیات ہوتے ہیں۔ یہ ہمیں دنیا میں موجود دس ملین  مختلف رنگوں میں فرق کی پہچان کرواسکتے ہیں۔ آنکھ کی پتلی پر 120 ملین راڈ سیلز ہوتے ہیں۔ یہ وہ خلیات ہوتے ہیں عہ کم روشنی میں ہارے دیکھنے کا باعث بنتے ہیں۔ جبک...

Companions who converted to Islam at an early age.

Image
Companions who converted to Islam at an early age. Hazrat Ali converted to Islam at the age of 10. Hazrat Umayr bin Abi Waqas converted to Islam at the age of 16. Mu'adhbin 'Umar ibn Jumu'ah took part in the Battle of Badr at the age of 12 or 13 and sent Abu Jahl to Hell. Mu'adhbin Afra took part in the battle of Badr at the age of 12 or 13 and sent Abu Jahl to hell. Hazrat Zaid bin Thabit converted to Islam at the age of 11. Umayr ibn Sa'd swore allegiance to the Prophet at the age of ten Hazrat Abu Saeed Al-Khudri appeared at the age of 13 to participate in the battle of Uhud. Hazrat Anas bin Malik became the special servant of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) at the age of eight.

نکل کر صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو پلٹا۔ (عمر مختار تاریخ کا ایک جگمگاتا نام ۔

Image
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھا سنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا  (اقبال) عمر مختار: وہ بندہ صحرائی جو ایک آزاد شیر تھا اس کا نام آزادی اور حریت کی تاریخ کا ایک جگمگاتا استعارہ ہے وہ لیبیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں جنزور میں 1862 ء کو پیدا ہوا، بنیادی طور پر وہ ایک دیہاتی سکول میں اُستاد اور قرآن پاک کا معلم تھا، حد درجہ سادہ اطوار لیکن مضبوط اعصاب رکھنے والے سکول ٹیچر کی ابتدائی زندگی گھر مسجد اور سکول کے گرد گھومتی رہی۔ اس کا بے پایاں خلوص اور آہنی اعصاب اسے ایک افسانوی کردار والا باغی بنانے کے لئے کافی تھے۔ اس لئے اکتوبر 1911 ء کو اطالوی بحریہ کے جہاز لیبیا کے ساحل پر لنگر انداز ہوئے تو اٹلی کی فوج کے جنرل فارافیلی نے لیبیائی شہریوں کو فورًا طرابلس شہر خالی کرنے کا حکم دیا، چونکہ شہریوں کو اپنی بے بسی اور غاصب اطالوی فوج کی طاقت کا پورا اندازہ تھا اس لئے فوراً حکم کی تعمیل ہوئی اور شہر خالی کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود بھی طاقت کے نشے میں سرشار اٹلی کی فوج نے طرابلس پر حملہ کر دیا اور پورے شہر کی اینٹ سے اینٹ بجادی لیکن اس حملے نے اٹلی کے لئے ایک ا...

ڈائنو سارز کیسے ختم ہوئے؟

Image
ڈائنوسارز کیسے ختم ہوئے؟  زمین کے کسی بھی ٹکڑے پہ موجود چٹانوں کی سٹڈی سے ہی زمین کی موجودہ حالت کا اندازہ لگایا جاتا ہے ۔ چٹانوں کے ان سلسلوں میں سے ایک کے پی جی باؤنڈری کہلاتی ہے یہ پتلی چٹانوں کی ایک لکیر ہے جو کہ کریٹیسئیس پیریڈ (چاک کا زمانہ جو کہ ایک سو پینتالیس سے ایک سو چھیاسٹھ ملین سال قدیم ہے) کو پیلوجین پیریڈ (تینتالیس سے چھیاسٹھ ملین سال قدیم پرندوں کی ابتداء کا دور ) سے الگ کرتی ہے ۔  تابکاری باقیات کے مشاہدے سے جو تاریخ کا اندازہ ہوتا ہے اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ کے پی جی باؤنڈری چھیاسٹھ ملین سالوں پر پھیلی ہوئی ہے اور اس باؤنڈری سے پیچھے ڈائنوسارز فاسلز کثیر تعداد میں ملتے ہیں اور اس دور سے بعد میں ڈائنوسارز فاسلز مکمل ناپید ہیں اس دور میں عالمی معدومیت رونما ہوئی جس میں بڑی تعداد میں ڈائنوسارز ہلاک ہو گئے ۔  1980ء میں ریسرچرز کی ایک ٹیم جو کہ ماہر طبیعات دان لوئی ایلورز کی زیر نگرانی کام کر رہی تھی انھوں نے کے پی جی باؤنڈری پر پلاٹینم دھات کی ساری زمین پر موجود پلاٹینم سے اعلی قسم اریڈئیم دریافت کی ۔ اریڈیئم ہماری کرہ زمین میں ناپید ہے  یہ سیاروں پر پائ...

  " ہم روزانہ اتنی زیادہ مقدار میں پانی استعمال کرتے ہیں، اب تک تو اسے زمین سے حتم ہوجانا چائیے تھا لیکن ایسا کیوں نہیں ہورہا .

Image
| The Water Cycle |   " ہم روزانہ اتنی زیادہ مقدار میں پانی استعمال کرتے ہیں، اب تک تو اسے زمین سے حتم ہوجانا چائیے تھا لیکن ایسا کیوں نہیں ہورہا ". اس کا ہی جواب ہے کہ ایسا پانی کے چکر کے وجہ سے نہیں ہورہا۔  اس کے علاوہ ایک اور سوال بھی بنتا ہے کہ بارش کیسے آتی ہیں؟۔ پانی کا کیمیائئ فارمولا H ² O ہے۔ ہمیں معلوم ہے کہ درجہ حرارت کی وجہ سے پانی بخارات میں تبدیل ہوکر آسمان کی طرف جاتا ہے اور وہاں جا کر بادلوں کی شکل اختیار کرلیتا ہے اور پھر دوبارہ بارش کی شکل میں واپس زمین پر آجاتا ہے۔ پانی کا چکر یہی چیز سمجھانے کی کوشش کرتا ہے کہ ان کے پیچھے ایسے کونسے عوامل اور پراسس کارفرما ہوتے ہیں۔ پانی کے اس چکر کو واٹر سائیکل کہئیے یا ہائڈرلوجیکل سائیکل، دونوں صورتوں میں بات پانی کی ہورہی ہوتی ہے۔ سب سے کم درجہ خرارت 273K ہے جسے ہم مثالی درجہ حرارت تصور کرتے ہیں۔ اس سے اوپر ہر درجہ حرارت پر پانی بخارات میں تبدیل ہوسکتا ہے، یہاں تک کے برف کی صورت میں بھی پانی بخارات میں تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ پانی کا بخارات میں تبدیل ہونا کسی جگہ کے درجہء حرارت اور اس سطح کے ایریا پر ...